the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔23۔جنوری (اعتماد نیوز)آج اسمبلی اجلاس میں تلنگانہ بل پر مباحث جاری ہیں۔ اجلاس کے آعاز کے بعد وائی ایس آر کانگریس کے ارکان نے اس بل پر ووٹنگ سے متعلق وضاحت کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ جسکی وجہ سے اجلاس کو 15منٹ کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ دو بارہ اجلاس کے آغاز کے بعد رکن اسمبلی



وجئے پرساد نے بل پر مباحث میں حصہ لیا۔ اسپیکر اسمبلی این منوہر نے ارکان کو مشورہ دیا کہ اس بل پر مباحث کے لئے مدت بہت کم ہے۔ جسکی وجہ سے فی رکن کو 3-4منٹ تک ہی وقت دیا جا سکتا ہے۔ تلنگانہ کے بعض ارکاان اسمبلی نے وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی کی جانب سے کل اسمبلی اجلاس میں مخالف تلنگانہ تقریر پر احتجاج بھی کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.